ٹیکنو نے 1 اگست 2025 کو پاکستان میں اپنا نیا بجٹ اسمارٹ فون ( Techno Spark Go 2) لانچ کر کےہر طرف دھوم مچا دی ہے۔ محض 23,999 روپے کی شاندار قیمت پر دستیاب، یہ فون اُن صارفین کے لیے ایک زبردست انتخاب ہے جو کم قیمت میں اسٹائل، مضبوطی،جدید فیچرز اور شاندارتجربہ چاہتے ہیں۔ یہ فون نہ صرف قیمت میں سستا ہے بلکہ کارکردگی میں بھی کسی مہنگے فون سے کم نہیں، جو اسے پاکستان کی اسمارٹ فون مارکیٹ میں ایک نمایاں مقام دیتا ہے۔